پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

افواج پاکستان کے ہاتھ لگنے والے بھارتی فوجی کے خاندان کو ایک اور بڑا دھچکا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے دوران مبینہ طور پر پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پکڑے گئے بھارتی فوجی کی نانی صدمے سے چل بسی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندو بابو لال چوان کی نانی نواسے کی مبینہ گرفتاری کی اطلاع ملتے صدمے سے چل بسی۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے22 سالہ چندو چون کو مبینہ طور پر بھارتی جارحیت پر پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔بھارتی ٹی وی نے بتایا ہے کہ چندو کے والدین کو اس کے بچپن میں ہی قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد اس کی نانی لیلا بائی پٹیل نے ہی اس کی پرورش کی۔یاد رہے کہ بھارتی میڈیا اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اپنے فوجی اہلکار کی گرفتاری کا دعوی کیا تھا تاہم پاکستان کی جانب سے اس تصدیق نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بھارتی فوجی نے غلطی سے سرحد پار کی ہے اور اس سلسلے بھارتی حکام پاکستانی فوجی حکام سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…