اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پاکستان کیخلاف بھارت کو ایک بڑا اتحادی مل گیا, کیا کرنے جارہے ہیں ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دلوانے کیلئے امریکہ میں بھارتی لابی سرگرم ہوگئی ہے،آن لائن پٹیشن پر ایک لاکھ سے زائد افراد کے دستخط کروانے کا بھی دعویٰ کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق پاکستان کو دہشتگردی کو فروغ دینے والا ملک قرار دے کر پابندی لگائی جائے،اس حوالے سے آن لائن مہم کئی روز سے چلائی جارہی ہے،21ستمبر سے شروع کی جانیوالی آن لائن پٹیشن پر ایک لاکھ افراد کے دستخط کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے،درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونے والی دہشتگردی سے متاثر امریکہ،بھارت اور دوسرے کئی ممالک کے لوگوں کیلئے یہ اہم پٹیشن ہے۔واضح رہے کہ ذرائع کے مطابق اسی طرح کی ایک آن لائن پٹیشن بھارت میں چلائی جارہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…