اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان سے محبت کی بھیانک سزا،بنگلہ دیش میں کیا ہورہاہے؟؟ہیومین رائٹس واچ کے انکشافات

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(این این آئی)پاکستان سے محبت کی بھیانک سزا،بنگلہ دیش میں کیا ہورہاہے؟؟ہیومین رائٹس واچ کے انکشافات،انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بنگلہ دیش کے سلامتی کے اداروں کو مخالفین کے خلاف کارروائیوں پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ بنگلہ دیش میں گرفتارافراد کو جعلی مقابلوں میں ماردیاجاتاہے، بنگالی فورسزجان بوجھ کر حزب اختلاف کے کارکنوں کے گھٹنوں پر گولی مارتے ہیں، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس تنظیم کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہاگیا کہ یہ اہلکار جان بوجھ کر حزب اختلاف کے کارکنوں کے گھٹنوں پر گولی مارتے ہیں، جسے نی کیپنگ بھی کہا جاتا ہے۔ ایچ آر ڈبلیو کی ایشیا شاخ کے سربراہ بریڈ ایڈمز نے کہاکہ بنگلہ دیش میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے زیر حراست افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کرنے جیسے واقعات کو فائرنگ کے تبادلے یا کوئی اور رنگ دے کر پیش کیا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…