اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت میں مسلمانوں نے ہی پاکستانی پرچم نذر آتش کر دیا‘ ایسے نعرے لگ گئے کہ خون کھول اٹھے گا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشید یگی کے پیش نظربھارت میں واقع مرکز دارلعلوم دیوبند میں پاکستا ن کا پرچم نظر آتش کیا گیا، اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں صاف دیکھاجاسکتا ہے کہ دالعلوم دیوبند میں پاکستانی پر چم نذر آتش کیا جارہا ہے، اس ویڈیو میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کا واضع ثبوت موجود ہے۔بھارت میں مسلمانوں کی جانب سے ہی پاکستانی پرچم نذر آتش کرنے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے سے پاکستان بھر کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…