ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے دعا اور عبادت کو سکون اور خوشیوں کا راز قرار دیدیا۔ نرگس فخری جن کو ان دنوں اداکار ابھے کی بے وفائی نے فلاسفر بنا دیا ہے نے اپنے انسٹا گرام پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ عبادت خوشیوں کا راز ہے۔
عاجزی سے بھرا دل معجزوں کا ماخذ ہوتا ہے، میری خوشی کا راز بھی سادہ سا ہے اور وہ ہے دعا و عبادت۔ نرگس نے کہا کہ وہ اکثر عبادت کرتی ہیں اور ان کے دل کو اس سے سکون ملتا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ ان کے نزدیک خوشی اپنے سے محبت کرنا اور دوسروں کی باتوں پر تشویش میں مبتلا نہ ہونا ہے۔
خوشیوں کا اصل راز کس میں ہے ، بھارتی معروف اداکارہ نے زبردست پیغام دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































