نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف گلوکار عدنان سمیع نے رابطہ کی مشہور سائٹ پر ٹویٹ پر ایک ٹوئیٹر میں بھارت فوج کے حق میں آواز بلند کر تے ہوئے سلام پیش کیاہے ۔ عدنا سمیع نے اپنے ٹویٹ میں بھارتی فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ سرجیکل سٹرائیک انڈین فوج کا پاکستان پر حملہ قابل تحسین ہے ۔ نریندر مودی اور فوج کو سرجیکل سٹرائیک پر شاندار اور بڑی کامیابی کیلئے مبارکباد پیش کر تا ہوں ۔ اس کا مزید کہنا تھا کہ میرے ٹویٹ نے پاکستان میں آگ لگا دی ہے اور پاکستان کو ایک دہشت گرد ملک کے طور پر گنا جاتا ہے ۔ عدنان سمیع کے اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا ۔
Big Congratulations to @PMOIndia & our brave Armed forces for a brilliant, successful & mature strategic strike against #terrorism ! #Salute
— Adnan Sami (@AdnanSamiLive) September 29, 2016
Pakistanis r outraged by my earlier tweet. Their outburst clearly means they see Terrorist & Pakistan as the same! #selfgoal #stopterrorism
— Adnan Sami (@AdnanSamiLive) September 30, 2016