ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دوست ملک میں بڑی تباہی مچ گئی ، ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں شدید بارشوں اور طوفانوں نے شہریوں کا نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے صوبیزی جیانگ میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ، جس میں گاوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے 27افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ طوفان لاپتہ افراد اور ہلاکتیں ہو سکتیں ہیں ۔
چین میں ہونے والی اس لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملبہ ہائی وے پر گر نے سے سڑک بلاک ہوگئی ،جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو وارننگ بھی جاری کردی گئی ہے کہ یہ لینڈ سلائیڈنگ دوبارہ بھی ہوسکتی ہے اس لئے احتیاط کی جائے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…