پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

بھارتی فوج کی لائن آف کنڑول پرجارحیت ،بنگلہ دیش نے بھی اپنی اوقات دکھادی ،سب حیران رہ گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2016

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنڑول پرفائرنگ ،بنگلہ دیش نے بھارتی موقف کی حمایت کردی ۔بنگلہ دیش نے کہاہے کہ بھارت کواپنی سالمیت کےلئے کسی بھی حملے کاجواب دیناانڈیاکاحق ہے ۔پاک بھارت کشیدگی پربنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجدکے مشیراقبال چوہدری نے کہاہے کہ بھارت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی سالمیت پر حملے کیخلاف جواب دے۔ بنگلہ دیش نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی جا رہی ہے۔ ایسی صورتحال میں بھارت کو اپنی سرزمین کے دفاع کیلئے کسی بھی قسم کا اقدام اٹھانے کا ہر حال میں حق میں ہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی جانب سے مسلسل پاکستان کیخلاف زہر اگلتے ہوئے بھارت کی زبان بولنے کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی وزیراعظم کے دورہ بنگلہ دیش پربھی حسینہ واجداوران کی کابینہ نے پاکستان دشمنی میں کوئی کسرنہیں چھوڑی تھی اب ایک بارپھرہرزہ سرائی شروع کردی ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…