لاہور( این این آئی)لاہور کی مقامی عدالت نے معروف اداکارہ میرا کے تکذیب کی نکاح کے دعو یٰ پر مزید کارروائی 8اکتوبر تک ملتوی کردی ۔ فیملی کورٹ کے جج کے رو برو سماعت کے دوران میرا کے وکیل نے موقف اپنایا کہ عتیق الرحمان نامی شخص میرا کا شوہر ہونے کا دعویٰ کررہا ہے اور اس نے جعلی نکاح نامہ بنوایا ہوا ہے جس کا کسی یونین کونسل میں کوئی ریکارڈ نہیں ۔کسی بھی نکاح نامہ کا اندراج متعلقہ یونین کونسل میں ضروری ہے لیکن ایسا کوئی اندراج نہیں کرایا گیا۔جس نکاح نامے کا اندراج نہ کرایا جائے اس کا کوئی قانونی وجود نہیں ہوتاہے۔عدالت سے استدعا ہے کہ عتیق الرحمان کے نکاح نامہ کو منسوخ کیا جائے۔عدالت نے مزید کارروائی 8اکتوبر تک ملتوی کر دی
اداکارہ میرا کے تکذیب کی نکاح کے دعو یٰ پر کارروائی 8اکتوبر تک ملتوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہد میں دو دن
-
پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے
-
آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے جس وجہ سے مچھر زیادہ کاٹتے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف
-
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
-
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری،اضافی چھٹی کا بھی اعلان
-
ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری
-
حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
-
اسٹیٹ بینک کا 18 سال سے کم عمر افراد کے اکاونٹ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی
-
انسانیت لرز اٹھی، استاد نے کم سن بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا



















































