پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی مودی کو للکار نے بھارتیوں کوآگ لگا دی۔۔عمران کیخلاف کیا واویلا مچاتے رہے ؟

datetime 28  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور مودی کی پاگل ذہنیت کے خلاف میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ نریندر مودی اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ پاکستانی ڈر جائیں گے۔ ہم ڈرنے والے نہیں اور نہ ہی پیچھے ہٹنے والے ہیں۔ مودی بارڈر پر اپنے ناپاک ارادوں سے دور رہیں۔ عمران خان کے بیان پر بھارتیوں کو گویا آگ لگ گئی اور بھارتی میڈیا نے ہمیشہ کی طرح غیر ذمہ دارانہ صحافت کرتے ہوئے عمران خان کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا۔ بھارتی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستانی سیاستدان بھارت کی طاقت دیکھ کر خائف ہو گئے ہیں اور وہ مودی کو للکارنے کی حماقت کر رہے ہیں۔ بھارتی ٹی وی رپورٹ میں ہرزہ سرائی کی گئی کہ پاکستانی ڈر کر پیچھے ہٹ گئے ہیں اور عمران خان جیسے سیاستدان حالیہ پاک بھارت کشیدگی پر سیاست چمکا رہے ہیں۔ بھارتی ٹی وی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بارڈر پر بھارتی فوج نے کرارا جواب دے کر پاکستان کا منہ بند کر دیا ہے اور پاکستان بھارت سے ہار گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…