ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مقبوضہ کشمیر ،کتنے فیصد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں،بھارتی میڈیا نے ہی بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی میڈیا نے انکشاف اور اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے 70فیصد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں۔بھارت کے اپنے نیوز چینل سی این این آئی بی این کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے 70فی صد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی بھی 70فی صد ہے اور یہ سب بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، یہ انکشاف اور اعتراف خود بھارت کے ٹی وی چینل سی این این آئی بی این نے کیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…