جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

’’بچے ابھی چھوٹے ہیں۔۔یہ کام مجھے نہیں کرنا‘‘ معروف اداکارہ وینا ملک نے سب سے بڑی پیشکش ٹھکرا دی

datetime 27  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور( آن لائن ) اداکارہ وینا ملک نے نجی ٹی وی چینل کی جانب سے مارننگ شو کی پیشکش پر معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ وینا ملک کو نجی ٹی وی چینل میں مارننگ شو ہوسٹ کرنے کی آفر ہوئی تھی تاہم وینا ملک نے یہ کہہ کر معذرت کرلی کہ بچھے ابھی چھوٹے ہیں ان کو میری توجہ کی ضرورت ہے اس صورتحال میں کوئی شو کی میزبانی نہیں کرسکتی اس لئے معذرت چاہتی ہوں جس پر ٹی وی چینلز نے دیگر ادکاراؤں سے رابطے شروع کردیئے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…