اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی ریاست ’’اتر پردیش‘‘ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے‘ نعرے کس نے لگائے؟ حیران کن خبر

datetime 27  ستمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی(آئی این پی )مقبوضہ کشمیر کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج بھارتی سرزمین تک پہنچ گئی، اتر پردیش میں کانگریس پارٹی کی اڑی حملے کے خلاف ریلی کے دوران فضا ء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج بھارتی سرزمین تک پہنچ گئی۔ریاست اتر پردیش میں کانگریس پارٹی کے اڑی حملے کے خلاف ریلی کے دوران فضا ء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔ریلی میں کانگریس پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے تمام تر مظالم اور بربریت کے باوجود کشمیر میں بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجتے رہے ہیں، کشمیریوں کی جانب سے مختلف تقاریب کے دوران سبز ہلالی پرچم بھی لہرائے جاچکے ہیں۔دوسری جانب بھارتی انتہا پسندوں نے پروڈیوسر کرن جوہر کے گھر کے باہر احتجاج کیا ہے۔انتہا پسندوں کا کہنا ہے کہ کرن جوہر نے پاکستانی اداکاروں کے حق میں بیان کیوں دیا۔ کرن جوہر کے گھر کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…