لاہور( این این آئی)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے دو ٹی ٹونٹی میچوں میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور انہیں آخری میچ میں بھی ایسے ہی مورال کے ساتھ کھیلنا چاہیے۔ ایک انٹر ویو میں کامران اکمل نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے عالمی چمپئن کے خلاف جو کارکردگی پیش کی وہ قابل تعریف ہے ۔دو میچوں میں کارکردگی سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور اگر پاکستانی ٹیم نے کارکردگی کا تسلسل جاری رکھا تو ضرور کلین سویپ بھی کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز سیریز کے بعد پاکستان کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مشکل دورے کرنے ہیں۔ون ڈے سیریزمیں کامیابی قومی ٹیم کی رینکنگ بہتربناسکتی ہے جو موجودہ حالات میں نا گزیر ہے۔
ون ڈے رینکنگ بہتربنانی ہے تو یہ کام کرنا ہوگا،کامران اکمل بھی بول پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































