ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

پندرہ نہیں سولہ،ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان

datetime 25  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ، ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی ٹیم کا حصہ بننے والے عمر اکمل کو ایک روزہ میچوں کی سیریز میں بھی شامل رکھا گیا ہے جبکہ اسد شفیق کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔ اعلان کردہ سکواڈ میں اظہر علی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اسد شفیق ، شرجیل خان ، بابراعظم ، شعیب ملک ،سرفراز احمد ، عمر اکمل ، محمد رضوان ، محمد نواز ، عماد وسیم ، یا سر شاہ ،راحت علی ،محمد عامر،وہاب ریا ض ، حسن علی اور سہیل خان شامل ہیں۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تین میچ 30ستمبر ،2اور5اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…