منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ماڈل ایان علی کی دھماکہ خیز انٹری،بڑے کام کیلئے حامی بھرلی

datetime 24  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی) منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شہرہ آفاق ماڈل ایان علی کو فلم انڈسٹری میں لانے کیلئے کئی پروڈیوسر ز سرگرم ہوگئے۔ ایک سے زائد آفرز ملنے کے باوجود ایان علی نے ایک فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایان علی کو عدالت میں حاضری سے مستثنیٰ قرا ر دئیے جانے کے بعد کئی ایک فلم پروڈیوسرز نے ان سے رابطے کئے ہیں۔ جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک فلمساز کی آفر کو قبول کرتے ہوئے ایان علی نے فلم میں کام کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ جس کو فی الحال اس نے خفیہ رکھنے کی استدعا کی ہے۔ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی کارروائیوں کی بنا پر وہ مزید ٹینشن سے بچنے کیلئے فلم کاکام خاموشی سے کرنے کی خواہش مند ہیں۔ کوئی ادارہ اپنے پراڈکٹ کی ماڈلنگ کیلئے اسکو سائن کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ اسی بنا پر ایان علی نے بھی فلمی دنیا میں اپنی نئی شناخت بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،واضح رہے کہ مذکورہ فلم کی کاغذی تیاریاں جاری ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…