ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان فواد خان کی حمایت میں آگے آگئے۔ فواد خان کو پاکستان واپس جانے کا کہنے والوں کو جواب دیا،فواد خان پر کیچڑ نہ اچھالی جائے۔بھارت میں ان دنوں ایک بار پھر پاکستان دشمنی عروج پر ہے مگر عقل و فہم رکھنے والے افراد اس جنون سے بچے ہوئے ہیں،ایسے ہی افراد میں شاملکنگ خان ہیں۔
ایک بھارتی صحافی نے فواد خان کو خط میں لکھا تھا کہ فواد خان پاکستان واپس چلے جائو۔ جس کی مذمت کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ فواد خان کو سیاسی تنائوکا شکار نہ بنایا جائے۔
فواد خان کو بھارت سے نکل جانے کا الٹی میٹم, بڑی شخصیت درمیان میں آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا



















































