جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی فنکاروں کا 48گھنٹے کا الٹی میٹم جاری ، بھارت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

نئی ہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی انتہا پسند تنظیموں نے امن کے سفیروں کو بھی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔پاکستانی فنکاروں کو بھارت چھوڑنے کے لیے 48گھنٹے کو الٹی میٹم دیدیا ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی انتہا پسند تنظیم ایم ایس این نے بھارت میں موجود پاکستانی اداکاروں کو 48گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت چھوڑ کر پاکستان روانہ ہو جائیں اور انہوں نے ایسا نہ کیا تو ہم خود انہیں پاکستان چھوڑ کر آئیں گے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کئی باربھارتی انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے پاکستانی اداکاروں کو دھمکیاں دی جا چکی ہیں اور کئی پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں شوز کرنے سے بھی روکا جا چکا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…