برسبین (نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹر احمد شہزاد کیایم آر آئی رپورٹ نے ان کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا ، قومی کرکٹر نے پریکٹس سیشن کے دوران پاﺅں زخمی ہونے کی شکایت کی تھی جس پر انہیں پریکٹس سیشن سے واپس ہوٹل بھجوا دیا گیا ،اس کے بعد قومی ٹیم کی مینجمنٹ کی ہدایت پر ان کی ایم آر آئی کرائی گئی جس میں انجری نہ ہونے کی تصدیق ہوگئی ، اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ احمد شہزاد ٹیسٹ کے دوران ہر بار مختلف انداز میں لنگڑاتے رہے جس سے ان کی انجری جھوٹی ہونے کی تصدیق ہوگئی ، اس کے علاوہ ذرائع کا کہنا تھا کہ احمد شہزاد اور دیگر کئی کھلاڑی فزیو تھراپسٹ کی سخت ٹریننگ سے ناخوش تھے جس کی انہوں نے مینجمنٹ سے شکایت کی تھی ، اسی کے بعد احمد شہزاد ، شاہد آفریدی اور عمر اکمل کا فزیو تھراپسٹ سے جھگڑا بھی ہوا تھا اور فزیو تھراپسٹ نے ٹیم مینجمنٹ سے ان کے رویئے کی شکایت کی تھی ۔
ایم آر آئی رپورٹ نے احمد شہزاد کی جعلی انجری کا بھانڈا پھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار



















































