جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اچانک یہ کیا خبر آگئی ۔۔۔! کپل شرما کی ’بیوی‘ ثمونا چکروتی کی دسمبر میں فلمساز سمرات مکھر جی سے شادی

datetime 20  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے تفریحی پروگرام’کامیڈی نائٹ ود کپل ‘میں پروگرام کے میزبان کپل شرما کی بیوی کا کردار ادا کرنے والی ثمونا چکرورتی رواں برس دسمبر میں اپنے فیملی فرینڈ اور فلم میکر سمرات مکھر جی سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔گزشتہ کچھ عرصہ سے ثمونا کی شادی کی اطلاعات منظر عام پر آرہی تھیں جن کی تصدیق کیلئے ان سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان افواہوں کی تصدیق کیلئے آپ دسمبر تک انتظار کیوں نہیں کرتے پتہ نہیں لوگ ایک کامیاب شادی شدہ عورت کو خوش نہیں دیکھ سکتے ثمونا نے کہا کہ میں فی الحال شادی نہیں کررہی مگر اگر کرلی تو اس کو خفیہ رکھوں گی انہوں نے بتایا کہ سمرات بہترین دوست ہیں ایک تقریب میں ہم ایک دوسرے کے قریب ہوئے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…