اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہور قلندرز کا ایسا کھلاڑی جس نے کیون پیٹرسن کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کی دریافت فاسٹ باؤلر یاسر جان نے سابق برطانوی کپتان کیون پیٹرسن کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا۔ 36سالہ پیٹر سن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ان کے باؤلنگ کرنے کی ویڈیو لگا کر اپنی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پیغام بھجوایا کہ وہ فوری طور پر یاسر کو اپنے سکواڈ میں شامل کرلیں۔
یاسر جان کو لاہور قلندرز نے راولپنڈی میں جاری ٹرائلز کے دوران تلاش کیا تھا اور ان کی سب سے بڑی حاصیت دونوں ہاتھوں سے ایک ہی پیس میں فاسٹ باؤلنگ کرنا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…