لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامربیس ستمبرکو اپنی بارات پرگولڈن شیروانی اورمیرون پگڑی پہنیں گے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامربیس ستمبرکو اپنی بارات پرگولڈن شیروانی اورمیرون پگڑی پہنیں گےاورتِلے کے کام والا کُھسہ بھی تیار کر لیا گیاہے ۔ پی سی بی کے اعلی حکام کو دعوت نامے مل گئے جبکہ شوبز شخصیات کوبھی مدعوکیاگیاہے ۔