بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

بیرون ملک لوگ بھارت کو ایسے عنوان سے پکارتے ہیں کہ میرا سر شرم سے جھک جاتا ہے امیتابھ بچن کے اعتراف نے ہلچل مچا دی

datetime 18  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ دنیا بھارت کو’’اے لینڈ آف ریپس‘‘ (خواتین سے زیادتی والی دھرتی) کے نام سے پکارتی ہے جو ہمارے لیے باعث شرمندگی ہے۔ممبئی میں اپنی فلم ’’پنکھ ‘‘ کے حوالے سے منعقد پریس کانفرنس کے دوران امیتابھ کا کہنا تھا کہ ہم لوگ جب بیرون ممالک جاتے ہیں تووہاں مجھے دیکھ کر لوگ کہتے ہیں آپ کا تعلق بھارت سے ہے، لوگ بھارت کو ’’اے لینڈ آف ریپس‘‘ کہہ کر پکارتے ہیں اور یہ الفاظ ہمارے لئے باعث شرمندگی ہوتے ہیں، مجھے اچھا نہیں لگتا کہ لوگ بھارت کو تھرڈ ورلڈ ملک اور ترقی پزیر کہیں۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں یہ نہیں کہنا چاہیے کہ ممبئی کی نسبت خواتین کے لیے دہلی شہر زیادہ محفوظ ہے بلکہ ہمیں ایسے اقدامات پر قابو پانے کے لئے متفقہ لائحہ عمل طے کرنا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…