اتوار‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2024 

اس کے ساتھ بھائی کا کردار کرسکتاہوں کوئی اور نہیں۔۔عمران ہاشمی نے اہم اداکارہ کے ساتھ کام سے انکارکرکے حیران کرڈالا

datetime 17  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک معروف فلمساز نے عمران ہاشمی کو عالی بھٹ کے ساتھ رومانوی فلم میں مرکزی کردار نبھانے کی پیشکش کی مگر انھوں نے فوراً ہی اس پیشکش پر انکار کردیا اور کہا کہ وہ عالیہ کے ساتھ فلم نہیں کرناچاہتے اس سلسلہ میں انہوں نے کہا کہ وہ عالیہ کے ساتھ کسی فلم میں بھائی کا کردار تو نبھاسکتے ہیں مگر ان کے ساتھ رومانوی کردارکرنا انھیں اچھا نہیں لگے گا



کالم



وہ دس دن


وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…