جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ کوڈاکٹروں نے آرام کرنے کامشورہ دیدیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن ڈینگی کا شکارہوگئیںاورانہیں سخت بخارہوگیا جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں طویل آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ حال ہی میں امریکا سے اپنی فلم “کہانی ٹو” کی شوٹنگ کے بعد واپس آئیں جس کے بعد وہ بیمارہوگئیں جس کے بعد ان کے کچھ ٹیسٹ ہوئے جس میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جس پر ڈاکٹروں نے اداکارہ کو10 دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔معروف اداکارہ آج کل دوفلموں کی شوٹنگ میں مصروف تھی لیکن اب ان فلموں میں ان کی شوٹنگ بعد بھی کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…