جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

میں اس پاکستانی استاد گلوکار سے بہت متاثر ہوں معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمن نے سب کو حیران کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف موسیقار اے آر رحمان ستاد نصرت فتح علی خان سے متاثر ہیں، کہتے ہیں کہ وہ اپنے کام میں جدت لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اے آر رحمن نے استاد نصرت فتح علی خان کو جینئس قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی بنائی گئی منفرد دھنوں نے انہیں بہت متاثر کیا۔بھارتی موسیقار اے آر رحمٰن نے بتایا کہ وہ دھنیں رات میں تخلیق کرتے ہیں،گیارہ بارہ برس کی عمر سے سروں سے جو رشتہ قائم ہوا وہ اب تک جاری ہے۔اے آر رحمٰن نے مزید کہا کہ وہ ہروقت اپنے کام میں جدت لانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…