جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

’’بھارت ایک منافق ملک ہے ‘‘ معروف بھارتی اداکارہ کے بھارت مخالف بیان نے ہلچل مچا دی، سنگین نتائج کا خطرہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2016 |

ممبئی (آئی این پی) بولی وڈ اداکارہ ریچا چڈا کا کہنا ہے کہ خواتین کے ساتھ سلوک کرنے کی بات آئے تو ہندوستانی دوہرا میعار رکھتے ہیں جو کہ منافقت ہے۔نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق ریچا چڈا کا کہنا تھا کہ ایک ایساملک جہاں دیویوں کی پوجا کی جاتی ہے وہیں خواتین کو نظر انداز بھی کیا جاتا ہے اور ایسا وہ بچپن سے دیکھ رہی ہیں۔29 سالہ ریچا کا کہنا تھا کہ ’ہندوستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں خواتین پر ان کے پیدا ہونے سے پہلے ہی ظلم شروع کردیا جاتا ہے
ہماری ثقافت میں منافقت شامل ہے، ایک طرف ہم دیویوں کی پوجا کرتے ہیں اور دوسری جانب جب ہماری ماؤں، بیٹیوں، بہنوں اور بیویوں کی بات آتی ہے تو ہم ان کے ساتھ بالکل مختلف رویہ اختیار کرتے ہیں۔واضح رہے کہ ریچا جڈا ہندوستان کی ان چند اداکاراوں میں سے ایک ہیں جو مختلف ایونٹس میں خواتین کے حقوق پر بات کرتی نظر آتی ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…