پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

محمدعامر نے انکارکردیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) شادی کے دن اور ویسٹ انڈیز روانگی کی تاریخوں میں یکسانیت،محمد عامر نے ٹیم کے ہمراہ دورے پر جانے سے انکارکردیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر 20 ستمبر کو شادی کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کے ہمراہ دبئی نہیں جائیں گے۔محمد عامر کی شادی کی رسومات عیدالاضحی کے بعد شروع ہوں گی اور عامر نے اس سلسلے میں 19ستمبر 20 ستمبراور 21 ستمبر کو تین پروگرام ترتیب دیے ہیں ٗ قومی ٹیم 20 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کیلئے رورانہ ہوگی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کیدرمیان 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل طویل سیریز ہوگی جس کا آغاز 23 ستمبر کو ٹی ٹوئنٹی سے ہوگا۔محمد عامر کی شادی پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی نرجس سے ہورہی ہے ٗواضح رہے عامر اور نرجس کا نکاح دوسال قبل ستمبر 2014 میں لاہور میں ہواتھا جہاں تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی رشتے داروں کو دعوت دی گئی تھی۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…