ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

انگلینڈ کے اوپنر ایلکس ہیلز سمیت مزید 3کرکٹرز پاکستان سپر لیگ سے وابستہ ہوگئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ایلکس ہیلز سمیت مزید 3 کرکٹرز پاکستان سپر لیگ سے وابستہ ہوگئے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر تصدیق کی ہے کہ کہ انگلینڈ کے ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ سے وابستہ ہوگئے ہیں ، اس کے علاوہ جنوبی افریقہ کے کیڈیوڈ وائزے اور انگلینڈ کے جیک بال نے بھی پی ایس ایل کے ڈرافٹ پر دستخط کردئیے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن آئندہ برس منعقد کیا جائے گا تاہم اس مرتبہ ایونٹ کا افتتاحی میچ اور فائنل لاہور میں کرانے کی تجویز زیر غور ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…