ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ اداکاروں کی زندگی میں دوستی، عشق، منگنی اور شادی کی خبروں کے بعد علیحدگی کا رجحان کچھ زیادہ ہی ہے اور اس غم کو غلط کرنے کے لیے وہ مختلف راستے ڈھونڈتے ہیں ایسی ہی صورت حال سے رواں برس کترینہ کیف بھی گزریں لیکن انہوں نے ایک خاص طریقے سے رنبیر کی یادوں سے چھٹکارہ پایا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف جواپنی نئی فلم ‘‘بارباردیکھو’’ کی پروموشن میں مصروف ہیں انہوں نے ان تمام لوگوں کو نصیحت کی ہے جوعلیحدگی اختیارکرچکے ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا کہ علیحدگی کے بعد انسان کومے نوشی کے بعد گھرجانا چاہیے، گھر جاکر آئس کریم سے لطف اندوز ہونا چاہیے اورپھر ہنستے ہوئے تکیے پر سوجانا چاہیے، اپنے تکیے پرمنہ رکھ کررونا بالکل نہیں چاہیے۔اداکارہ کی اس نصیحت کے بعد ایسا لگتا ہے کہ وہ خود بھی اداکاررنبیر کپور سے طویل گہری دوستی کے بعد اسی طریقہ کار پرعمل پیرا ہیں۔۔#/s#
کترینہ کیف عشق میں ناکامی کے بعد کیا کرنے لگیں ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































