اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کوحادثہ پیش آگیا ہے جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس گئیں ۔ جس کےبعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ڈراموں کی معروف اداکارہ کے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی لپیٹ میں آکر اداکارہ بری طرح جھلس گئیں ۔ آگ خوشبو والی موم بتی کی وجہ سے لگی ۔ آگ لگنے کے وقت اداکارہ کمر ے میں موجود تھیں آگ نے پردوں اور کمرے میں موجود فرنیچر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جس کے بعد اداکارہ کمرے کا تالہ توڑ کر باہر نکالا گیا۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد مہیا کی گئی۔حادثے کے بعد اداکارہ کی تصاویر بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نشر کی گئی ہیں جبکہ ان کے سابق شوہر کی جانب سے بھی ان کی عیادت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کی گردن اور بازو آگ میں جھلس کر شدید متاثر ہوئے ہیں ۔ جبکہ ڈاکٹروں کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
معروف بھارتی اداکارہ کو حادثہ پیش آگیا ، بری طرح جھلس گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































