جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ایان علی کی سنی گئی ، حکم جاری ہو گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں )منی لانڈرنگ کیس کی مرکزی ملزمہ اور ماڈل گرل ایان علی کی جانب سے فرد جرم عائد کئے جانے سے روکنے کی درخواست سے متعلق فیصلے مقدمہ کا ریکارڈ قبضہ میں لینے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابقلاہور ہائیکورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی جانب سے فرد جرم عائد کرنے سے روکنے کیلئے دائر درخواست میں مقدمہ کا ریکارڈ قبضہ میں لینے کا حکم دیدیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے کی کیس کی سماعت کی ۔درخواست گزار کے وکیل لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ ماڈل ایان علی کو ڈالرز بیرون ملک منتقل کرنے کے مقدمہ میں نامزد کر دیا گیا ۔مقدمہ کے تفتیشی ناصر ترابی کی دوران ڈکیتی قتل میں بھی مقتول کی بیوہ سے درخواست لے کر ایان علی کو ملزم بنا دیا گیا ہے۔سرکاری اہلکار دو مرتبہ ریکارڈ میں تبدیلی کر چکے ہیں،عدالت تمام ریکارڈ اپنی تحویل میں لے اور ان کی موکلاکے خلاف فرد جرم عائد کرنے سے روکنے کا حکم دیا جائے۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے عدالت سے تیاری کے لیے مہلت کی استدعا کی جس پر عدالت نے مقدمہ کا ریکارڈ عدالتی تحویل میں لینے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…