جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ خانز کیلئے خطرے کی گھنٹیاں فواد خان نے مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان ہدایتکار کرن جوہر کے مشہور شو’’کافی ود کرن‘‘ کے پانچویں سیزن میں پہلے مہمان بنیں گے۔ بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار کرن جوہر کا چھوٹی پردہ اسکرین پر شو’’کافی ود کرن‘‘ کافی مقبول ہے جس میں کئی بڑے بڑے اداکار و ہدایتکاراپنی زندگی اور پیشہ وارانہ امور سے متعلق انکشافات کرتے ہیں جب کہ کرن جوہر کے شو کا نیا سیزن شروع ہونے والا ہے جس کی پہلی قسط میں مہمان کے طور پر شرکت کے لیے شاہ رخ خان اورسلمان خان کا نام لیا جارہا تھا لیکن اب پاکستانی اداکار فواد خان نے فلم نگری کے حکمران خانز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر کے مشہور شو’’کافی ود کرن‘‘ کے 5 ویں سیزن کی پہلی قسط میں شرکت کے لیے شاہ رخ خان اور سلمان خان کی جگہ قرعہ فال پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان کے نام نکلا ہے جس کے بعد وہ شو کے پہلے مہمان بنیں گے۔ فواد خان کی شو کے پہلے مہمان بننے کی خبر کے بعد پاکستانی چارمنگ ہیرو کو فلم نگری کے حکمران خانز کے لیے خطرے کا الارم قرار دیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ فواد خان نے کرن جوہرکی فلموں ’’کپور اینڈ سنز‘‘اور ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…