اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیویارک میں ذمہ داریاں سنبھال لیں ، کہتی ہیں پاکستان کے خلاف منفی پرو پیگنڈا کا مو¿ثر جواب دیا جائے گا۔ نیویارک میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ کشمیر پر اپنے اصولی مو¿قف پر قائم ہیں۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان کےخلاف منفی پروپیگنڈا کا مو¿ثر جواب دیں گے ، پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل میں طاقت کی بنیاد پر فیصلے نہیں ہونے چاہئیں ، اصلاحات میں اپنا کردار ادا کروں گی۔ واضح رہے کہ ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی پہلی خاتون سفیر ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ –
پاکستان کیخلاف عالمی سطح پر منفی پراپیگنڈا کا بھرپور جواب دینگے :ملیحہ لودھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































