عیدالاضحی کی آمد پر ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کااعلان، کتنی تنخواہ کاٹی جائے گی ؟ تفصیلات سامنے آگئی

7  ستمبر‬‮  2016

لاہور(آئی این پی) سوئی ناردن گیس کمپنی نے عیدالاضحی کی آمد پر ہزاروں ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا پلان بنا لیا،گریجوایشن کی بنیاد پر بھرتی ڈیلی ویجزملازمین نے چھ سو پچاس روپے یومیہ کی بجائے پانچ سو چالیس روپے وصول کرنے سے انکار کر دیا۔
ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی نے عیدالاضحی سے قبل ملازمین کی تنخواہوں سے ایک سو دس روپے فی کس کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین کو کم سے کم پانچ سو چالیس روپے جبکہ گریجوایشن کی بنیاد پر چھ سو پچاس روپے یومیہ دیا جاتا ہے، لیکن عید پر ملازمین کو ایک سو دس روپے فی کس کٹوتی کر کے تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ذرائع نے بتایا کہ کمپنی ملازمین نے کم تنخواہ لینے سے انکار کر دیا ہے، جنہیں نوکری سے برطرف کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں ذرائع نے مزید بتایا کہ ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی سے کمپنی کو لاکھوں روپے کی بچت ہو گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…