ملتان (این این آئی)مقتول ماڈل گرل اور اداکارہ قندیل بلوچ بلوچ کا آئی فون تا حال ڈی کوڈ نہ ہو سکا،فون کو ڈی کوڈ کرانے کیلئے پولیس نے فون کمپنی کو مراسلہ لکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ قندیل بلوچ کا آئی فون ڈی کوڈ ہونے کیلئے لاہور بھیجا گیا تھا تاہم تاحال ایسا ممکن نہ ہو سکا ،اگر فون کو خود سے ڈی کوڈ کرنے کی کوشش کی گئی تو ڈیٹا ختم ہو جائیگا ۔واضح رہے کہ قندیل بلوچ کے دیگر دو فونز کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا تھا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































