ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک )بگ بی اور مسٹر پرفیکشنسٹ کو ایک ساتھ دیکھنے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے خوشخبری ہے کہ ان کی یہ تمنا بس پوری ہوا ہی چاہتی ہے، جی ہاںیش راج فلمز نے دونوں بڑے ستاروں کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔امیتابھ بچن اور عامر خان پہلی بار فلم’’ ٹھگ‘‘ میں ایک ساتھ جلو گر ہوں گے۔ کروڑوں دلوں پر حکمرانی کرنے والے دونوں بڑے فنکاروں نے بھی اس امر کی تصدیق کردی ہے۔ امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہعامر خان اور یش راج فلمزکے ساتھ کام کرنا ان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور وہ اس کے شدت سے منتظر ہیں۔
بالی ووڈ کو کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والے دو بڑے ستاروں کی ایک ساتھ آمد۔۔۔ مداح بے صبری سے منتظر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































