جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پانچواں ون ڈے، اننگز ختم،پاکستان کیلئے سنہری موقع

datetime 4  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارڈوف(نیوزڈیسک)پانچواں ون ڈے، اننگز ختم،پاکستان کیلئے سنہری موقع،انگلینڈ کی ٹیم 9کھلاڑیوں کے نقصان پر302رنز بناسکی ،پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے303رنز کا ٹارگٹ،صوفیہ گارڈنز میں کھیلے جا رہے پانچویں ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 3-3رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔پاکستان کی جانب سے حسن علی کامیاب گیند باز رہے جنہوں نے 4 کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا۔ محمد عامر کے حصے میں 3 جبکہ عماد وسیم اور عمر گل نے ایک، ایک کھلاڑی آو¿ٹ کیا۔ واضح رہے کہ انگلینڈ ٹیم کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پہلے ہی چار صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کا ٹاس جیتنے کے بعد کہنا تھا کہ وہ سیریز کا اختتام میچ میں کامیابی کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کی کوشش ہوگی کہ وہ ا?ج کے میچ میں ہر صورت کامیابی حاصل کریں۔ انگلینڈ کے کپتان این مورگن کا بھی اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ میچ میں کامیابی کے بعد سیریز میں کلین سویپ کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں یقین ہے کہ وہ آج کے میچ میں کامیابی حاصل کرکے اپنا خواب پورا کر لیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…