منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کترینہ کیف نے اپنے مداحوں کو بڑا چیلنج دیدیا۔۔۔ایسا کام کرڈالا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک)بہادری کے کرتب ہوں یا پیچیدہ ڈانس کوریوگرافی ہو، کترینہ کیف نے ہمیشہ اپنی چالوں، اداؤں اورایکشن سے مداحوں کے دل جیتے ہیں۔بالی ووڈ کی خوبروحسینہ کترینہ کیف نے اپنے مداحوں کو ایک نیا چیلنج دے دیا ہے۔اس بار انہوں نے ایک ناگن کی طرح اپنی باڈی کو سٹریچ کر کے سب کو حیران کر دیا انہوں نے یہ کام خود کیا ہے بلکہ فٹنس کا خیال رکھنے والے مداحوں کو بھی چیلنج کردیا ہے کترینہ کیف نے فیس بک اور انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کو ایک بیش ٹیک ڈوڈی سٹریج کا چیلنج دیا ہے ایسے مداح جو یہ کام کرینگے ان کو گفٹ واؤچرز بھی ملیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…