لاہور(آن لائن)ادکارہ نیشاملک کی پراسرارموت کو اہل خانہ نے خودکشی قراردیدیا،پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے بجھوادی ،نیشاملک کی پہلی فلم عیدپرریلیزہوگی ،لاہورکے علاقے علامہ اقبال ٹاو ¿ن میں جمعہ کی شب نیشاملک کی پنکھے سے لٹکی ہوئی نعش ملی پولیس نے جائے وقوعہ سے نعش اپنے قبضے میں لے لی،نیشاکے اہل خانہ کاکہناہے کہ اس نے معمولی جھگڑے پرخودکشی کرلی ہے ،جبکہ پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں اورنعش کوپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیاہے پولیس کاکہناہے کہ نیشاکاپوسٹمارٹم رپورٹ کے بعداصل حقائق کاپتہ چلے گا
لاہور،معروف ادکارہ کی پراسرارموت،خودکشی یا قتل؟ اہل خانہ وجہ سامنے لے آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































