لاہور(نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ نے خودکشی کرلی،عیدالاضحی پر فلم بھی نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے،اداکارہ نشاچوہدری نے خود کشی کر لی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر میو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ابتدائی پولیس تحقیق کےمطابق اداکارہ نے پنکھے کے ساتھ لٹک کر خودکشی کی ہے۔تاہم پولیس حکام کے مطابق مزید تفصیلات پوسٹ مارٹم کے بعد پتا چلیں گی۔ اداکارہ کی لاش لاہور میں واقع ان کی رہائش سے ملی۔یاد رہے کہ اس عید الاضحیٰ پراداکارہ نشا کی فلم “بیسٹ آف لک ” بھی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے۔
معروف پاکستانی اداکارہ نے خودکشی کرلی،عیدالاضحی پر فلم بھی نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































