جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی گلوکار اور اداکارہ نے شادی کا فیصلہ کرلیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی ( آن لائن )پاکستانی گلوکار نعمان جاوید اور اداکارہ جاناں ملک نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک انٹرویو میں نعمان جاوید کا کہنا تھا کہ میں اور جاناں ملک پہلی مرتبہ 12 اگست کو ملے تھے، جب وہ ایک ساتھ فلم دیکھنے کے لیے گئے۔نعمان کا مزید کہنا تھا کہ ’میں نے جاناں کو 26 اگست کو پروموز کیا، وہ ایک نہایت ایماندار اور وفادار شخصیت کی مالک ہیں‘۔نعمان شادی کے بعد بھی اپنی گلوکاری کے کیریئر کو جاری رکھیں گے، ان کے مطابق جاناں ملک بھی شادی کے بعد اداکاری کرتی رہیں گی۔انہوں نے کہا کہ ’اچھا ساتھی وہی ہوتا ہے جو مکمل آزادی دے، میں جاناں کو ہر مشکل میں ہمیشہ سپورٹ کروں گا‘۔اپنے ماضی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے نعمان نے بتایا کہ ’میری فیملی اب میری پہلی ترجیح ہے، میں اپنی بیوی کے ساتھ ایک اچھی زندگی گزارنا چاہتا ہوں، میری زندگی بہت حد تک تبدیل ہوچکی ہے اور مجھے معلوم ہے کہ یہ بہتری کی وجہ سے ہوئی ہے، اللہ نے میرے لیے کچھ بہتر ہی سوچا ہے، جاناں کے ساتھ رہ کر میں اپنی ہر بری یاد کو بھول جاتا ہوں‘۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…