ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کا مقبول ترین اور متنازع ٹی وی شو بگ باس کا سیزن 10بہت جلد شروع ہونے والا ہے اور اس کے مہمانوں کے حوالے سے بہت سی پیش گوئیاں بھی سامنے آ چکی ہیں۔
ایک انڈین ویب سائٹ نے متوقع مہمانوں کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق اس سال ’’بگ باس‘‘ کے بننے والے مہمانوں میں بالی وڈ اداکارہ شنے آہوجہ، کبیر بیدی، متنازع روحانی شخصیت رادھیما، راہول راج سنگھ، سنیل گروور، ارمان جین، نشترا باگوے، ثنا سعید (فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ فیم) اور اداکار و میوزیشن راج مہاجن شامل ہیں۔ ابھی اس حوالے سے آفیشل لسٹ جاری نہیں کی گئی ہے۔
بگ باس سیزن’’10 ‘‘کے متوقع مہمانوں کی لسٹ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































