پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

عماد وسیم چھاگئے،آخری لمحات میں حیران کرڈالا،اننگز ختم

datetime 1  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیڈز(نیوزڈیسک)عماد وسیم چھاگئے،آخری لمحات میں حیران کرڈالا، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے میں پاکستان کے سکور کو قابل قبول حد تک پہنچانے میں عماد وسیم نے اہم کردار اداکیا ،آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کیلئے آنے والے عماد وسیم نے 41 گیندوں پر57 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور7چوکے شامل تھے ۔ عماد وسیم کے چوکوں اورچھکوں پر سٹیڈیم میں موجود شائقین بھرپورداد دیتے نظر آئے جبکہ انگلش باﺅلرز کا غصہ صاف نظر آرہاتھا۔ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لئے 248 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔جبکہ سمیع اسلم24، شرجیل خان 16، اظہر علی80، بابر اعظم12، سرفراز احمد 12، محمد رضوان 6،محمد نواز13 ،حسن علی 8رنز بناکر آﺅٹ ہوئے ۔واضح رہے کہ ابھرتے ہوئے آل راﺅنڈرعماد وسیم نے اب تک10 میچ کھیلے ہیں جن میں ان کا زیادہ سے زیادہ سکور63رنز ہے جبکہ ان کی ایوریج حیرت انگیز طورپر 71.33ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…