ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

بھارت کی بے بسی،اصل ’’تکلیف‘‘ ظاہر ہوگئی،ترجمان وزارت خارجہ حواس باختہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی(آن لائن) بھارت کی بے بسی،اصل ’’تکلیف‘‘ ظاہر ہوگئی،ترجمان وزارت خارجہ حواس باختہ،بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوراپ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے گزرتا ہے۔ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے۔ پاکستان اقوام متحدہ کو جتنے بھی خط لکھے مقبوضہ کشمیر کی زمینی صورتحال تبدیل نہیں ہو سکتی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے پاک چین اقتصادی راہداری کشمیر سے گزرتی ہے ، یہ علاقہ متنازعہ ہے۔ پاکستان کی مرضی ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کو کشمیر کے معاملے پر جتنے خطوط لکھے کشمیر کی زمینی صورتحال تبدیل نہیں ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…