اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بھارتیوں نے جان کیری کو ذلیل کر دیا۔۔جان کیری کی گاڑی کتنی دفعہ کتنے گھنٹو ں کیلئے ٹریفک میں پھنسی رہی؟وجہ انتہائی دلچسپ

datetime 1  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ جان کیری دوسری مرتبہ نئی دہلی کے ٹریفک میں پھنس گئے۔ اس مرتبہ وہ ہی نہیں بلکہ بھارتی آرمی چیف دَلبیر سنگھ بھی گاڑیوں کے ہجوم میں گھر گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دہلی میں ٹریفک جام کایہ منظر، دہلی والوں کے لیے تو نیا نہیں تھا،مگر اس ٹریفک جام میں ایک شخص ایسا بھی تھا،جسے اس منظر کی عادت نہیں تھی۔مگر پھر بھی وہ تقریباً،دو گھنٹے،بارش کے بعد جمع ہونے والے پانی میں پھنسا رہا۔یہ کوئی اور نہیں،امریکی وزیر خارجہ جان کیری تھے۔جو 3 دنوں میں دو بار، پانی سے بھری سڑکوں پر ٹریفک میں پھنس چکے ہیں۔بھارت کے آرمی چیف دلبیر سنگھ کو بھی گزشتہ روز پانی میں ڈوبی سڑک پر کافی دیر رکنا پڑا، جس کی وجہ سے وہ بھارتی فوج کے ایک طے شدہ پروگرام میں وقت پر نہیں پہنچ سکے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…