منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

حیران کن خبر۔۔۔!کوکا کولا کے پلانٹ سے کروڑوں کی کوکین برآمد‎

datetime 1  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرانس (مانیٹرنگ ڈیسک) مشروبات تیار کرنے والی فیکٹری کے پلانٹ سے کروڑوں مالیت کی کوکین برآمد کر لی گئی ہے ۔ منشیات کے یہ تھیلے جنوبی فرانس میں واقع کوکاکولا کے پلانٹ سے برآمد ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی فرانس میں واقع کوکا کولا کمپنی کی یاک فیکٹری میں منشیات کے تھیلے جنوبی امریکہ سے سنگترے کے جوس کی کھیپ کے ساتھ ایک کنٹینر میں سمگل کر کے لائے گئے تھے۔ مقامی حکام کے مطابق کوکین کی مقدار 073 کلو گرام ہے جو اس وقت تک فرانس کی سرزمین سے برآمد ہونے والی منشیاب کی سب سے بڑی مقدارہے ۔ فرانسیسی پراسکیوٹر کے مطابق اس منشیات کی مالیت پانچ کروڑ یوروز سے زائد ہے ۔ جبکہ فیکٹری اور اس سے ملحقہ علاقہ میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ تفتیش کاروں نے ابتدائی تحقیقات کے بعد فیکٹری ملازمین کے اس معاملے میں ملوث ہونے کو خارج از امکان قرار دیا ہے ۔ کوکا کولا کے علاقائی صدر جین ڈینس مالگراس کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد کے مطابق کوئی ملازم اس معاملے میں ملوث نہیں ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ برس اپریل یں فرانس کے کسٹم افسران نے دو افراد کو 250 کلو گرام کوکین برطانیہ لے جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…