منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب‘‘ پائلٹ کا ایئر ہوسٹس کے ساتھ انتہائی شرمناک اقدام

datetime 1  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔ ایئر انڈیا کی ایئر ہوسٹس کو کو پائلٹ نے جہاز میں ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیل کے مطابق بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کی ایئر ہوسٹس کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر کے مطابق اسے کو پائلٹ کی جانب سے جہاز میں ہی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی ایئر ہوسٹس کومل سنگھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہاں اسلئے آئی ہوں کہ مجھے انصاف دیا جائے۔ کومل سنگھ نے کہا کہ مجھے ایئر انڈیا کی منیجمنٹ سے بھی انصاف چاہئے ۔ میرے ساتھ جو کچھ ہوا وہ انتہائی شرمناک ہے۔ بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایئر انڈیا انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے اور ایف آئی آر پر دہلی پولیس بھی اس کی تفتیش میں مصروف ہے۔ ایئر ہوسٹس کومل سنگھ نے کہا کہ میں جب پائلٹ کے کاک پٹ میں کام سے گئی اور واپس آنے لگی تو مجھے پائلٹ نے مجھے وہاں زبردستی روک لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…