جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

دپیکا،رنویر پر بازی لے گئیں۔۔۔ کس کام میں پیچھے چھوڑ دیا ۔۔ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 31  اگست‬‮  2016 |

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی نئی فلم’پدماوتی‘میں دپیکا پڈوکون کا معاوضہ رنویر سنگھ سے بھی زیادہ ہے جو 11کروڑ بنتا ہے جبکہ رنویر7سے 8کروڑ روپے وصول کریں گے۔بالی ووڈ کی حسینہ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کا شمار فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکاروں میں ہوتا ہے تاہم اب انہوں نے فلموں میں کام کرنے کی فیس مزید بڑھادی ہے۔واضح رہے سنجے لیلا بنسالی کی نئی فلم ‘’پدماوتی‘میں دپیکا میواڑ کی رانی پدماوتی کا کردار نبھارہی ہیں جبکہ رنویر سنگھ ان کے مد مقابل مرکزی کردار میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئینگے.



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…