جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ہرتیک روشن اچانک ’’لاپتہ‘ ‘ہوگئے۔۔۔ پروڈیوسرز کو بھاری نقصان کا سامنا

datetime 31  اگست‬‮  2016 |

ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کے معروف اداکار ہرتیک روشن ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘قابل’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔بولی وڈ لائف ڈاٹ کام کے مطابق جب سے قابل کی شوٹنگ شروع ہوئی ہے ،ہرتیک کے ساتھ مسائل شروع ہوگئے ہیں،اور اب اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ ہرتیک شدید قسم کے بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں ،بخار کے ساتھ ہرتیک کو نزلہ زکام بھی ہوگیا ہے،لہٰذا وہ فلم کے سیٹ سے ‘لاپتہ’ ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سیٹ سے’ کرش’کی غیر حاضری کے باعث فلم کے پروڈیوسر کو بہت بھاری نقصان اٹھا نا پڑ رہا ہے،(تقریباً 12 لاکھ روپے روزانہ)اس سے قبل جب ہرتیک سیٹ پر موجود ہوتے تھے تو کافی تھکے ہوئے اور غصے میں نظر آتے تھے۔اچانک ہرتیک سیٹ سے ایسے غائب ہوئے کہ کوشش کے باوجود لوگوں کا ان سے رابطہ نہیں ہو پارہا ہے،نہ وہ فون اٹھا رہے ہیں،اور نہ کسی سے مل رہے ہیں۔واضح رہے کہ حال ہی میں ہرتیک کی فلم ‘موہن جو داڑو’ریلیز ہوئی ہے لیکن یہ فلم لوگوں سے خاص پزیرائی حاصل نہ کر سکی۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…